ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام والمسلمين قرائتی نے صوبہ گيلان میں ايك اجلاس میں كہا كہ اگر سماج میں نماز كی ثقافت رائج ھو جائے تو بھت سی مشكلات دور ھوسكتی ھیں اور نماز كی ثقافت كی توسيع كےلئے حكومتی عھديداروں كے تعاون كی بہت ضرورت ھے اور حكومتی افراد كو چاہيئے كہ اگر اس راستے میں كوئی مشكل ھے تو وہ اس كو دور كریں
۱۷۴۹۵۱