ايران كے شھر﴿ملائشیہ﴾ میں قرآنی شبينہ كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر﴿ملائشیہ﴾ میں قرآنی شبينہ كا انعقاد

12:39 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590062
قرآنی سرگرمياں گروپ: اھواز كے نواحی علاقے میں واقع شھر ملائيشیہ كی مسجد ابوالفضل العبّاس میں قرآنی شبينہ محفل منعقد كی جائے گی جس میں جناب حميدشاكر نژاد كی شركت متوقع ھے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ماہ رمضان المبارك كی مناسبت سے ملاشیہ كی مسجد ابوالفضل العباس﴿ع﴾میں ۲۸ رمضان المبارك كو ايك تقريب منعقد كی جائے گی جس میں عالمی قاری جناب جمشيد شاكر نژاد شريك ھونگے

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نورانی محفل میں اھواز سے منتخب ممبر اسمبلی ڈاكٹر سودانی،اور ادارہ ثقافت ومذھبی امور خوزستان كے سربراہ كی بھی شركت متوقع ھے۔

﴿ايكنا﴾ شعبہ كوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی محفل مسجد ابوالفضل العباس﴿ع﴾كے ثقافتی شعبہ كے تعاون سے منعقد كی جا رھی ھے۔

۱۷۵۶۸۲
نظرات بینندگان
captcha