ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق چابھار كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے انچارج غلام رضا آرامش نے كہا كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے چابھار كی مسجد امام حسين﴿ع﴾میں ھر روز سورہ مؤمنون كی تفسير پر درس ھوتا ھے
اس درس میں مسجد امام حسين﴿ع﴾كے پيش نماز موسوی درس تفسير بيان كرتے ھیں۔
۱۷۶۱۰۹