مصر كے عالمی قرآنی مقابلے میں ايرانی حافظ كی دوسری پوزيشن

IQNA

مصر كے عالمی قرآنی مقابلے میں ايرانی حافظ كی دوسری پوزيشن

11:48 - October 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1590428
بين الاقوامی گروپ: مصر كے پندرھویں عالمی مقابلے میں ايرانی حافظ جناب ﴿علی رضا زادہ﴾ نے دوسری پوزيشن حاصل كی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے Mathaba.net,r=uk سائٹ سے نقل كيا ھے كہ اس قرآنی مقابلے میں ۶۸،اسلامی ممالك سے ۱۱۰ حفاظ نے شركت كی تھی

موصولہ رپورٹ كے مطابق حفظ اور تجويد كے مرحلے میں ايرانی حافظ جناب علی زادہ نے دوسری پوزيشن حاصل كی ھے

مصر میں یہ عالمی مقابلہ ۱۷ رمضان المبارك كو شروع ھوا جس كا سلسلہ ۲۶ ماہ رمضان تك جاری رھا۔

۱۷۶۲۳۵
نظرات بینندگان
captcha