ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ اصفھان كی رپورٹ كے مطابق اس رورانی محفل میں لوگوں كی بڑی تعداد كے علاوہ قرآن كريم كے بين الاقوامی قراء اور حفاظ نے شركت كی اور تلاوت قرآن مجيد كے بعد قرآن كے حافظ ﴿كبيری﴾ نے آيات قرآن كريم كے متعلق لوگوں كے سوالوں كے جوابات ديئے
۱۷۶۳۴۳