بحرين: مستقبل قريب میں ايك عظيم مسجد كی تعمير

IQNA

بحرين: مستقبل قريب میں ايك عظيم مسجد كی تعمير

12:00 - October 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1591199
بين الاقوامی گروپ: بحرين كے فرمانروا شيخ حمد بن عيسی آل ثانی نے گذشتہ شب (سفربامحل)میں افطار كے بعد كہا كہ شھر منامہ ومحرق كے مابين عنقريب ايك عظيم مسجد تعمير كی جائے گی جس كا بجٹ حكومت دے گی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے بحرين نيوز سے نقل كيا ھے كہ شيخ حمد بن عيسی آل ثانی كے ساتھ افطار پارٹی میں بحرينی وزيراعظم كے دوسرے بعض عھدے دار شريك تھے۔

جناب شيخ حمد بن آل ثانی نے یہ خبر ديتے ھوئے كہا كہ اس مسجد میں بيك وقت دس ھزار مرد اور ۲۵۰۰ خواتين نماز ادا كر سكتے ھیں

انھوں نے مزيد كہا كہ اس مسجد میں اسلام كے پانچ اركان كی ترجمانی كےلئے پانچ منارے بنائے جائیں گے۔

۱۷۶۶۰۹
نظرات بینندگان
captcha