ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾صوبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلے میں بينك كے ملازمين اور ان كے لواحقين حصہ لیں گے
ناموں كے اندراج كا وقت ۶ شوال المكرم تك ھے
قابل ذكر ھے كہ مفاھيم قرآن كے مقابلے میں منتخب افراد كو انعامات دیے جائیں گے
۱۷۷۵۶۱