رشتخوار كے امام جمعہ نے ملت كے اتحاد ويكجہتی پر زور ديا

IQNA

رشتخوار كے امام جمعہ نے ملت كے اتحاد ويكجہتی پر زور ديا

12:07 - October 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1591550
اعزازی گروپ: رشخوار اور اس كے گردونواح كے دیہاتوں میں نماز عيد انتھائی عقيدت واحترام سے ادا كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق رشخوار كے لوگوں نے ماہ مبارك رمضان كے ختم ھونے پر شكرانے كے طور پر نماز عيد فطر ادا كی

رشخوار كے امام جمعہ نے وھاں كے باايمان لوگوں كو اتحاد اور وحدت كی دعوت دی

حجت الاسلام محمد كازای نے نماز عيد فطر كے ايك عظيم اجتماع سے خطاب كرتے ھوئے كہا كہ اپنی صفوں میں اتحاد واتفاق كو مضبوط كریں اور ولايت فقیہ كی حمايت كریں

ياد رھے كہ نماز عيد فطر رشخوار كی جامع مسجد میں ادا كی گئی تھی اور یہ مسجد تيموری دور حكومت سے متعلق ھے اور ۷۰۰ سال پرانی ھے

۱۷۷۴۴۰

نظرات بینندگان
captcha