ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے﴿المسلم﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ مظاھرين نے بتايا ھے كہ امريكی افواج نے افغانستان كے كودو نامی قصبے میں حملے كے دوران چار افراد كو گرفتار كيا اور قرآن كريم كو پھاڑ كر جلا ديا
گرفتار ھونے والے دو افراد كے والد نے بتايا كہ ميرے دو بیٹوں كو امريكی افواج نے گرفتار كيا اور گھر میں موجود كتابوں كی تلاشی لی اور پھر قرآن كی بے حرمتی كا ارتكاب كيا۔
۱۷۷۹۶۱