ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں يونيورسٹی كے طلباء،پروفيسرز باكو كی اسلامی يونيورسٹی كے طلباء،علماء كرام اسلامی دنيا كی ممتاز شخصيات اور سعودی عرب اور تركی كے سفارت كاروں نے اس موضوع پر اپنے اپنے مقابلے پڑھے
باكو میں رايزنی اسلامی جمھوریہ ايران كے سربراہ سيد﴿علی اكبر اجاق نژاد﴾نے اس كانفرنس میں مسلمانوں كی پس ماندگی كے اسباب اور اسلام اور قرآن كی نظر اسلامی يكجہتی كی صحيح تعريف كے موضوع پر تقرير كی
۱۷۷۸۳۰