اقوام كے درميان وحدت میں قرآن مركزی كردار ادا كرتا ھے

IQNA

اقوام كے درميان وحدت میں قرآن مركزی كردار ادا كرتا ھے

12:21 - October 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1592332
اعزازی گروپ/امير محسن سلطان احمدی:مغربی آذر بائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كے انچارج نے كہا كہ قرآن اقوام عالم كی وحدت میں مركزی كردار ادا كرتا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق بھروز علی زادہ نے كہا كہ چونكہ صوبہ آذر بائيجان غربی میں مختلف اقوام اور اديان كے لوگ زندگی بسر كرتے ھیں قرآنی ثقافت كی ترويج اسلام محمدی﴿ص﴾كی ترويج كا باعث بنے گی

انھوں نے كہا كہ گذشتہ ۱۰ سالوں سے مغربی آذر بائيجان قرآنی سرگرميوں میں پھلے نمبر پر ھے اور چونكہ یہ صوبہ چند ممالك كے بارڈر پر ھے اور اس میں مختلف اقوام آباد ھیں اس صوبے میں زيادہ سے زيادہ قرآنی سرگرميوں كی ضرورت ھے۔

۱۷۸۲۶۸
نظرات بینندگان
captcha