بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے شھر براڈ فورڈ كی جامع مسجد كی انتظامیہ نے غير مسلموں كو اسلامی عقائد سے آشنا كرنے كےلئے پروگرام تشكيل ديتے ھیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے telegraph&argus كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ براڈ فورڈ كی جامع مسجد كی انتظامیہ نے ان پروگراموں كا مقصد غير مسلموں كو اسلام سے آگاھی دينا ھے۔