ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے كويتی اخبار﴿الوطن﴾سے نقل كيا ھے كہ اس مقابلے میں كويتی فيمليوں سے تعلق ركھنے والے طلباء اور طالبات شريك ھونگے
اعلٰی كمیٹی كے انچارج نے كہا كہ خانوادوں كے مابين اخلاقی اقدار اور محبت كو مستحكم كرنے كےلئے اس مقابلے كا انعقاد كيا جا رھا ھے
انھوں نے مزيد كہا كہ اس مقابلے كے ذريعہ ھم مزيد نئی نسل كو قرآنی معارف سے آشنا كریں گے
فريحہ احمد الجابر نے كہا كہ ناموں كے اندراج كی آخری تاريخ ۲۰ اكتوبر تك ھے۔
۱۷۸۱۵۸