يوگنڈا میں خواتين سے مخصوص بين الاقوامی قرآنی مقابلے

IQNA

يوگنڈا میں خواتين سے مخصوص بين الاقوامی قرآنی مقابلے

13:14 - October 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1593179
بين الاقوامی گروپ: يوگنڈا كے دارالحكومت﴿كامپالا﴾میں ۱۶ اكتوبر ۲۰۰۷ء كو خواتين سے مخصوص حفظ اور تجويد قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلے منعقد كئے گئے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ یہ مقابلے انجمن دعوت اسلامی ،افريقہ كی اسلامی مجالس كونسل،يوگنڈا كے جوانوں كی انجمن اور اس ملك كی خواتين كی تبظيم كی مشتركہ كوششوں سے منعقد كئے گئے تھے

ان مقابلوں كے موضوعات حفظ،تلاوت،تجويد اور تفسير قرآن تھے اور ان مقابلوں میں كينيا،روانڈا،تنزانیہ اور يوگنڈا سے ۱۱۲ خواتين نے شركت كی

۱۷۹۱۳۶
نظرات بینندگان
captcha