شھر بافق میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

IQNA

10:54 - October 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1593474

شھر بافق میں علوم قرآنی نمايش كا انعقاد

اعزازی گروپ/شعبان علی قانعی اردكانی: شھر بافق میں امامزادہ ظھيرالدين عبداللہ كے آستانہ میں ايك علوم قرآنی نمايش كا انعقاد كيا گيا ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں قرآنی،ادبی،تاريخی،سماجی اور ثقافتی موضوع پر ۳۰۰ كتابیں ركھی گئی ھیں

اس كے علاوہ اس نمايش میں كتابیں ۴۰فيصد رعايت كے ساتھ فروخت كی جا رھی ھیں اور كتابوں كے علاوہ قرآنی عناوين پر سیڈيز بھی اس نمايش میں ركھی گئی ھیں

یہ نمايش گذشتہ روز ۱۹ اكتوبر كو شروع ھوئی اور يكم نومبر تك جاری رھے گی

۱۷۹۷۴۵



نظرات بینندگان
captcha