ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلہ میں صوبہ كے ۱۵ ممتاز قاريوں نے شركت كی
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں جناب مجتبٰی افروز ،محسن پاكدامن،رسول دوست محمدی نے بالترتيب پھلی دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كی
۱۷۹۷۷۶