كرمان: قرائت قرآن كے اھم مقابلہ كا انعقاد

IQNA

11:08 - October 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1593502

كرمان: قرائت قرآن كے اھم مقابلہ كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شھر كرمان میں ۶شوال المكرم كو ايك اھم مقابلہ كيا گيا




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلہ میں صوبہ كے ۱۵ ممتاز قاريوں نے شركت كی

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں جناب مجتبٰی افروز ،محسن پاكدامن،رسول دوست محمدی نے بالترتيب پھلی دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كی

۱۷۹۷۷۶

نظرات بینندگان
captcha