مراغہ كی اوپن يونيورسٹی میں كتاب اور سیڈيز كی نمايش

IQNA

مراغہ كی اوپن يونيورسٹی میں كتاب اور سیڈيز كی نمايش

11:06 - October 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1593864
فنی گروپ: مراغہ كی اوپن يونيورسٹی میں قرآن وعترت سنٹر نے كتاب اور سیڈيز كی دائمی نمايش منعقد كی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مراغہ كی اوپن يونيورسٹی كے قرآن وعترت سنٹر كے انچارج ﴿راہ نورد﴾ نے بتايا كہ اس نمايش میں ۳۰۰ قرآن نسخہ جات اور ملك كے نامور مفسرين كی قرآنی تفسيریں اور ديگر كتب ركھی گئی ھیں

انھوں نے مزيد كہا كہ اس نمايش میں قرآنی موضوع پر ۲۰۰ سیڈيز بھی ركھی گئی ھیں۔

۱۸۰۳۰۰
نظرات بینندگان
captcha