اديان ابراھيمی كی پہچان كےلئے تعليمی كورس

IQNA

اديان ابراھيمی كی پہچان كےلئے تعليمی كورس

11:14 - October 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1593872
بين الاقوامی گروپ: بی اے كے طلباء كےلئے لندن میں اسلام ،یہوديت اور عيسائيت كی پہچان كےلئے ايك تعليمی كورس كا انعقاد كيا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے روزنامہ عرب نيوز كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس پروگرام كا مقصد تين آسمانی اديان يعنی اسلام،یہوديت اور عيسائيت كی پہچان ھے اور اس كےلئے تعليم،مذاكرہ اور تحقيق كا انتظام كيا گيا ھے

اس كے علاوہ اس كورس كا مقصد ان تين اديان كے پيروكاروں كے درميان روابط كو مستحكم كرنا ھے

یہ كورس لندن يونيورسٹی اور ايك سماجی انجمن كی مشتركہ كوششوں سے منعقد كيا جا رھا ھے

۱۸۰۳۴۵
نظرات بینندگان
captcha