يورپی ممالك میں اسلام دوسرا بڑا دين ھے

IQNA

يورپی ممالك میں اسلام دوسرا بڑا دين ھے

10:07 - October 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1594207
فكرونظر گروپ:تمام تر مخالفتوں كے باوجود يورپی ممالك میں اسلام دوسرا بڑا دين بن گيا ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق متين غفاريان كے مقالے میں یہ بات آئی ھے كہ جس كو مجلہ خردنامہ ھمشھری نے شائع كيا ھے

اس مقالے كے رائٹر نے لكھا ھے كہ گذشتہ ۵۰سالوں میں يورپی ممالك جيسے فرانس،انگلينڈ،حرضی اور ھالينڈ میں اسلام دوسرا دين بن گيا ھے

۱۸۰۷۴۶
نظرات بینندگان
captcha