جنوبی افريقہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

جنوبی افريقہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

10:21 - October 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1594643
بين الاقوامی گروپ : جنوبی افريقہ كے دارالحكومت كيپ ٹاٶن میں ۶ دسمبر ۲۰۰۷ سے لے كر ۹ دسمبر تك قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جاۓ گا ان مقابلوں كا اہتمام مركز اسلامی نور الشباب نے كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Shabab كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مركز اسلامی نور الشباب نے ايك اطلاعیے میں اعلان كيا ہے كہ یہ مقابلے ۶ سے ۹ دسمبر تك كيپ ٹاٶن كی مسجد الرحمان میں منعقد كیۓ جائیں گے ۔
ان مقابلوں كے منتظم ٫٫ حافظ منتھا ٬٬ نے بتايا ہے كہ ان مقابلوں كے انعقاد میں كچھ تبديلياں عمل میں آئی ہیں اور ان تبديليوں میں سے ايك ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں كی تعداد میں اضافہ ہے
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ مقابلے ۱۲ سال سے كم عمر افراد ، ۱۳ سے ۲۵ سال اور ۲۵ سال سے زيادہ عمر والے افراد كے درميان ہوں گے ۔
181014


نظرات بینندگان
captcha