امسال لاہور سے چاليس ہزار افراد حج سے مشرف ہوں گے

IQNA

امسال لاہور سے چاليس ہزار افراد حج سے مشرف ہوں گے

10:26 - October 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1594650
بين الاقوامی گروپ : ادارہ عازمين حج و زيارت پاكستان كےسربراہ فاروق زيدی نے گذشتہ روز ۲۱ اكتوبر ۲۰۰۷ ء كو خبر دی ہے كہ لاہور شہر سے امسال ۴۰ ہزار افراد حج كی سعادت حاصل كرنے كے لیے مكہ مكرمہ جائیں گے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے پاكستان كی خبر رساں ايجنسی اے پی پی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب فاروق زيدی نے بتايا كہ لاہور كے عازمين حج كا پہلا قافلہ ۱۳ نومبر ۲۰۰۷ ء كو سعودی عرب كے لیے روانہ ہو جاۓ گا اور ۱۴ دسمبر تك سعودی عرب میں قيام كرے گا ۔
انہوں نے مزيد بتايا كہ پاكستان اير لائنز امسال حجاج كرام كو خصوصی سہوليات فراہم كرے گی ۔
180830
نظرات بینندگان
captcha