http/www.porseman.org اس سائیٹ پر قرآنی سوالات كے جوابات دیے جاتے ہیں ۔
http/quran.al-shia.com اس سائیٹ پر قرآن كا كامل متن ، قرآنی تفاسير ، ترجمہ قرآن ، قرآنی تعليم ، حفظ قرآن و ۔ ۔ ۔ ۔ اس سائیٹ پر موجود ہیں اور یہ سائیٹ دنيا كی ۲۴ زندہ زبانوں میں چل رہی ہے ۔
www.fajrequran.com تعليم قرآن اور قرائت قرآن كو فارسی زبان میں پيش كيا گيا ہے ۔
www. Maaref quran .com مركز فرھنگ و معارف قرآن ، ترجمہ قرآن اور تفسير راہنما ، قرآن كی تفسير موضوعی
www. Quranchildren.com بچوں كے لیے قرآن كے مختلف پروگرام
www. Irib .com/worldservice/quran-etrat/main2 htm یہ میڈيا كی سائیٹ ہے قرآن كےچار فارسی تراجم اور ايك انگلش ترجمہ كے علاوہ فارسی زبان میں قرآن كی تعليم كا پروگرام بھی موجود ہے
www. Balagh .net/Persian/quran/index.htmal علوم و معارف قرآنی ، علوم قرآن ، قرآن اور اھل بيت ، قرآن اور تفسير ، قرآن و فقہ ،قرآن كا تقابلی جائزہ رسالوں كی تلخيص وغيرہ اس سائیٹ پر موجود ہیں ۔
۔ ۔ ۔