ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بينكاك پوسٹ اخبار نے كہا ہے كہ ڈاكٹر وينی نے ايك انٹر ويو میں كہا كہ مسلمانوں كی طرف سے حلال مصنوعات كے شديد مطالبہ كی بناء پر بالخصوص يورپ اور امريكہ میں حلال مصنوعات كے تقاضا میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے انہوں نے اس اضافے كو ۲۰ فيصد بتايا ہے جن میں سے ۱۷ ارب ڈالر امريكہ میں اور ۲۷ ارب ڈالر يورپ میں ہے ۔
183535