ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حوزہ رضا كار بھشہر كے انچارج جناب مہدی غلامی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس قرآنی مقابلے كے انعقاد كا مقصد رضا كار طلباء كے درميان قرآنی معارف كو فروغ دينا ہے ۔
جناب غلامی نے مزيد كہا كہ یہ مقابلہ حفظ ، قرائت ، مفاہيم قرآن پر مشتمل ہو گا ۔
قابل ذكر ہے كہ معارف قرآن كے سوالات كتاب اتحاد در قرآن اور بوستان معرفت سے تيار كیے جائیں گے ۔
184528