آبادان : ٫٫قرآن كے ساتھ ايك رات،، كے عنوان سے قرآنی محفل
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے شہر آبادان كی مسجد امام محمد باقر علیہ السلام میں قرآن كے ساتھ ايك رات كے عنوان سے ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل بروز جمعہ ۲۳ نومبر ۲۰۰۷ ء كو شہر آبادان كی مسجد امام محمد باقر علیہ السلام میں منعقد كی جاۓ گی ۔
یہ محفل جمعہ كے دن رات سات بجے منعقد كی جاۓ گی اور اس میں آبادان كے حفاظ اور ممتاز قاری شركت كریں گے ۔
191521