بحرين انجمن فقھائے امريكہ كے اجلاس كا ميزبان

IQNA

بحرين انجمن فقھائے امريكہ كے اجلاس كا ميزبان

13:32 - November 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1605189
بين الاقوامی گروپ : بحرين كی اسلامی امور كی كونسل كے تعاون سے انجمن فقہائے امريكہ كا تين روزہ اجلاس ۲۴ نومبر ۲۰۰۷ ء سے بحرين كے دارالحكومت منامہ كے Riviera palace ہوٹل میں شروع ہو گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے روزنامہ گلف ڈيلی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كا اصلی موضوع مختلف كاموں كے ذريعے حلال اور حرام كمائی ہے ۔
اس اجلاس میں مختلف موضوعات پر ۲۷ مقالے بھی پيش كۓ جائیں گے ۔
193655
نظرات بینندگان
captcha