لبنان : حفظ قرآن كے مقابلوں میں ممتاز افراد كی عزت افزائی

IQNA

لبنان : حفظ قرآن كے مقابلوں میں ممتاز افراد كی عزت افزائی

13:37 - November 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1605190
بين الاقوامی گروپ : لبنان میں حفظ قرآن كے مقابلوں میں ممتاز افراد كی گذشتہ روز ۲۳ اكتوبر ۲۰۰۷ ء كو وہاں كے حفظ قرآن سنٹر مں عزت افزائی كی گئی ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے لبنان كے روزنامہ السفير كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كے منتظم ٫٫ شيخ خالد عارفی ٬٬ نے بتايا كہ یہ مقابلے چار موضوعات پر تھے :
1. حفظ كل قرآن كريم
2. حفظ ۲۰ پارے
3. حفظ ۱۰ پارے
4. حفظ ۵ پارے
یہ مقابلے منعقد كرنے والی انجمن كے سربراہ نے اس تقريب میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی تعليمات انسان كو اطاعت پروردگار كی دعوت ديتی ہیں ۔
193546
نظرات بینندگان
captcha