طرابلس میں قرآن كريم كے قلمی نسخہ جات كی نمائش

IQNA

طرابلس میں قرآن كريم كے قلمی نسخہ جات كی نمائش

9:32 - November 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1605446
بين الاقوامی گروپ : آو آئی سی كے ممبر ممالك كے وزرائےثقافتی امور كے پانچویں اجلاس كے ساتھ ہی ليبيا كے دارالحكومت طرابلس میں قرآن كريم كے قلمی نسخوں كی نمائش كا انعقاد كيا گيا تھا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے بين الاقوامی اسلامی خبر رساں ايجنسی I I N A كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ ۲۰۰۷ ء میں اسلامی دنيا میں طرابلس كو ثقافتی دارالحكومت قرار ديا گيا تھا اور اسی مناسبت سے یہ نمائش طرابلس میں منعقد كی گئی ہے ۔
اس نمائش میں قرآن كريم كے قلمی نسخوں كے علاوہ طرابلس كے قديمی مساجد اور دينی اور تاريخی مراكز كی تصاوير كی بھی نمائش كی گئی ۔
193635
نظرات بینندگان
captcha