بنی عباس نے بنی امیہ كے باقيماندہ افراد كا قلع قمع كرديا (۱۳۲ ھ-ق)

IQNA

10:01 - November 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1605477

بنی عباس نے بنی امیہ كے باقيماندہ افراد كا قلع قمع كرديا (۱۳۲ ھ-ق)

ابو مسلم خراسانی كے قيام اور بنی امیہ كی حكومت كے بعد خاندان بنی عباس برسر اقتدار آگيا اور اس نے وسيع پيمانے پر امويوں كو قتل كرنا شروع كرديا


ابو مسلم خراسانی كے قيام اور بنی امیہ كی حكومت كے بعد خاندان بنی عباس برسر اقتدار آگيا اور اس نے وسيع پيمانے پر امويوں كو قتل كرنا شروع كرديا –یہ قتل عام اس حد تك پھيل گيا كہ پہلا عباسی خليفہ ابو العباس ،سفاح يعنی خونخوار كے نام سے مشہور ہوگيا-سفاح نے فقط ايك محفل میں بنی امیہ كے ۷۰ بزرگوں كو حاضر كركے قتل كيا- اس كے بعد اس نے ان كی لاشوں پر دسترخوان بچھا كر كھانا كھايا اور سكھ كا سانس ليا-

نظرات بینندگان
captcha