قطر : ٫٫ غانم بن آل ثانی ٬٬ نامی قرآنی مقابلوں كا دوسرا مرحلہ

IQNA

قطر : ٫٫ غانم بن آل ثانی ٬٬ نامی قرآنی مقابلوں كا دوسرا مرحلہ

0:37 - December 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1608954
بين الاقوامی گروپ : ان مقابلوں كو منعقد كرنے والی انجمن نے خبر دی ہے كہ ۳ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو نماز عصر كے بعد ان مقابلوں كے دوسرے مرحلے كا آغاز ہوا تھا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے قطر كے روزنامہ ٫٫ الشرق ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ ، قرائت اور تفسير كے یہ مقابلے ٫٫ عبد اللہ بن زيد آل محمود ٬٬ ہال میں منعقد كۓ گۓ تھے ۔
انہوں نے بتايا كہ ان مقابلوں میں ۶۱ حفظ قرآن كے مراكز سے ۵۸۸ افراد نے شركت كی ۔
197979
نظرات بینندگان
captcha