كتاب : ٫٫ تاريخ قرآن ٬٬ كی تركی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب : ٫٫ تاريخ قرآن ٬٬ كی تركی زبان میں اشاعت

8:20 - December 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1609853
فن گروپ : ٫٫ عثمان كسكين اوغلو ٬٬ كی تاريخ قرآن ٬٬ تركی ٫٫ استنبولی زبان میں شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں قرآن كريم كو جمع كرنے كی تاريخ ، قرآن كا تاريخی پس منظر ، نزول آيات اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے زمانے میں كسے قرآن مجيد جمع كيا گيا ، جيسے موضوعات پر بحث كی گئی ۔
یہ كتاب ۳۷۳ صفحات پر مشتمل ہے اور نبی اوغلی پبلشرز نے ايك ہزار كی تعداد میں اسے شائع كيا ہے ۔
198366
نظرات بینندگان
captcha