تاكستان شہر میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

IQNA

تاكستان شہر میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

13:05 - December 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1610359
اعزازی خبر نگا ر: تاكستان شہر كی امام علی علیہ السلام كالونی میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل منعقد كی گئی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق صوبہ قزوين كے نامور قراء نے اس محفل میں كلام الہی كی تلاوت كاشرف حاصل كيا ۔ اس كے بعد اس محفل قرآنی میں تقارير كی گئیں ۔
اس پروگرام میں صوبہ كی سياسی اور سماجی شخصيات نے شركت كی ۔
اس محفل كا اہتمام مذھبی امور كے محكمہ نے كيا تھا ۔
199792
نظرات بینندگان
captcha