بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے گامبيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مسجد كيوبا كے پيش نماز اور مبلغ ٫٫ شيخ رشيد بويایہ اور شيخ لاحسن سوانا ٬٬ اس كورس میں تدريس كے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔
اس مركز میں ہر روز ۹ بجے كلاسیں شروع ہو جاتی ہیں اور نماز ظہرين تك جاری رہتی ہیں ۔
200217