شھر قيرو كار زين كی مساجد كو ۳۰۰ قرآنی نسخوں كا ھدیہ

IQNA

شھر قيرو كار زين كی مساجد كو ۳۰۰ قرآنی نسخوں كا ھدیہ

8:11 - December 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1610529
اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی : شہر قيرو كارزين كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے اس شہر كی مساجد كو ۳۰۰ قرآن كريم ھدیہ كۓ گۓ ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار نے صوبہ فارس كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ قيرو كار زين فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ عنايت اللہ اكبری ٬٬ نے كہا كہ اس ادارے نے ان مساجد كو قرآن كريم كے نسخہ جات ھدیہ كۓ كہ جن مساجد نے قرآنی سرگرميوں كے سلسلے میں ادارے كے ساتھ تعاون كيا ۔
200036
نظرات بینندگان
captcha