بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی ، چينی ، سومالی ، مالاباری ، اسپانوی ، اردو ، فرانسوی ، انڈونيشيائی ، تايی ، بوسنيايی ، آلبانوی اور ہوسايی زبانوں میں ترجمہ شدہ قرآن كريم كے نسخے مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں تقسيم كۓ گۓ ۔
اس كے علاوہ نابينا افراد كے لیے مخصوص قرآن كريم بھی مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں تقسيم كۓ جائیں گے ۔
199900