بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ادارے ALL AFRICA كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يوگنڈا میں سعودی عرب كے سفارت خانے كے ويزا سيكشن كے انچارج نے كہا كہ ہم نے حج تمتع كے لیے ۱۰۲۵ يوگنڈا كے مسلمانوں كا ويزا جاری كر ديا ہے ۔
ياد رہے كہ ۲۰۰۰ ء میں ٫٫ ابولا ٬٬ بيماری كے پھيلنے كے خطرہ كی وجہ سے يوگنڈا كے مسلمان حج كے لیے سعودی عرب نہ پہنچ سكے تھے ۔
200611