ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی طرف سے قم میں ۳۰ ویں قرآنی مقابلے

IQNA

ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی طرف سے قم میں ۳۰ ویں قرآنی مقابلے

8:16 - December 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1610943
اعزازی گروپ : ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی طرف سے قم میں ۳۰ ویں مرحلے كے قرآنی مقابلے منعقد كۓ جائیں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے تعلقات عام كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قم میں یہ مقابلے بروز بدھ ۱۲ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو صبح ۸ بجے شروع ہوں گے اور جمعہ ۱۴ دسمبر تك جاری رہیں گے ۔
ان مقابلوں میں قراء اور حفاظ ، قرائت ، حفظ اور ترتيل میں ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے ۔
200855
نظرات بینندگان
captcha