ليبيا میں حفظ قران سنٹر كے اساتذہ كا اجلاس

IQNA

8:21 - December 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1610945

ليبيا میں حفظ قران سنٹر كے اساتذہ كا اجلاس

بين الاقوامی گروپ : انجمن اوقاف و امور زكات نے ليبيا كے شہر ٫٫ سرت ٬٬ میں حفظ قرآن سنٹرز كے اساتذہ كا اجلاس بلايا ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب كی بين الاقوامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں ايك سو سے زائد ان قرآنی مراكز كے اساتذہ اور منتظمين نے شركت كی ۔
200530
نظرات بینندگان
captcha