گراش میں ہفتہ وار قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

گراش میں ہفتہ وار قرآنی محفل كا انعقاد

1:05 - December 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1611674
اعزازی نامہ نگار : گراش كی مسجد امام حسن مجتبی علیہ السلام میں ہر اتوار كے دن قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار نے گراش سے رپورٹ دی ہے كہ مجمع القرآن كی كوشش سے مسجد امام حسن مجتبی ۜ میں ہر اتوار كے دن محفل قرآنی كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق بتايا گيا ہے كہ مقامی قراء ہر اتوار كو قرآن مجيد كی نورانی آيات كی تلاوت كریں گے ۔ واضح رہے كہ مجمع القڑان ۱۳۷۲ ھجری شمسی كو قرآنی سرگرميوں كے لیے تاسيس كيا گيا تھا ۔
201166
نظرات بینندگان
captcha