كتاب ٫٫ زندگی حضرت زينب سلام اللہ علیھا ٬٬ كی اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ زندگی حضرت زينب سلام اللہ علیھا ٬٬ كی اشاعت

8:34 - December 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1612849
ادبی گروپ : غلام رضا امامی كی كتاب ٫٫ زندگی حضرت زينب سلام اللہ علیھا ٬٬ اس مہينے كے آخر تك شائع ہو كر منظر عام میں آ جاۓ گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كتاب ٫٫ زندگی حضرت زينب سلام اللہ علیھا ٬٬ داستان كے طرز پر لكھی گئی ہے اور حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے تاريخی خطبہ ، ان كی سيرت اور واقعہ كربلا میں ان كا كردار جيسے مضامين پر مشتمل ہے ۔
یہ كتاب ۳۰۰۰ نسخوں كی تعداد میں اس ماہ كے آخر میں شائع كی جاۓ گی ۔
اور یہ كتاب ۳۰۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔
اس كتاب كو نشر فرھنگ اسلامی پبلشرز نے شائع كرے گا ۔
اور عنقريب رسولی محلاتی اور غلام علی حداد عادل كے قرآن كا ترجمہ بھی شائع كرے گا ۔
203116
نظرات بینندگان
captcha