بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ كانفرنس شھر نو شھر ٫٫ درين كويو ٬٬ علاقہ میں منعقد كی گئی تھی اور اس میں مسلمان خواتين نے بڑھ چڑھ كر حصہ ليا ۔
اس كانفرنس میں سليمان ڈيمرل يونيورسٹی میں علوم اسلامی اور تفسير كی ليكچرر ٫٫ عائشہ حميرا ٬٬ نے تقرير كی ۔
انہوں نے اپنی تقرير میں كہا كہ عورت صحيح معاشرے كی تشكيل میں مٶثر كردار ادا كر سكتی ہے لہذا عورت كو چاہیے كہ اپنے شوہر كے احترام كے علاوہ بچوں كو تربيت پر بھی توجہ دے ۔
103512