بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كشف الحقائق ساتویں صدی ہجری كی ايك مھم كتاب ہے كہ جو سليس اور ادبی نثر میں بہترين شاہكار ہے اور یہ كتاب ساتوں صدی ہجری كے عرفانی اور ادبی آثار میں سے ايك ہے ۔
یہ كتاب اصل میں ايك مقدمے ۱۰ خطوط اور ايك خاتمہ پر مشتمل تھا ليكن موجودہ كتاب فقط ايك مقدمے اور سات خطوط پر مشتمل ہے ۔
یہ كتاب پہلی مرتبہ ۱۳۴۲ ھجری شمسی میں شائع ہوئی تھی ۔
203637