امام حسين ۜ كی مكہ سے عراق كی طرف روانگی (۶۰ ھ ق)

IQNA

امام حسين ۜ كی مكہ سے عراق كی طرف روانگی (۶۰ ھ ق)

14:25 - December 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1613493
امام حسين ۜ نے يزيد بن معاویہ كی بيعت سے انكار كرنے كے بعد مكہ كو عراق كے شہر كوفہ كی غرض سے ترك كيا
امام حسين ۜ نے يزدی بن معاویہ كی بيعت سے انكار كرنے كے بعد مكہ كو عراق كے شہر كوفہ كی غرض سے ترك كيا –آنحضرت ۜ چار ماہ قبل شہر مدينہ سے اپنے خاندان كے كچھ ساتھيوں كے ہمراہ مكہ آۓ تھے –امام حسين ۜ نے مكہ میں اپنے قيام كے دوران اس شہر میں موجود حاجيوں كی ايك بہت بڑی تعداد كو حكومت يزيد بن معاویہ لعن كے ظلم اور اس كی برائيوں سے آگاہ كيا ليكن كوفہ كے عوام كی مسلسل دعوت اور حكومت يزيد كے كارندوں كے ہاتھوں مكہ میں آپ ۜ كے قتل كی ساز ش كی وجہ سے آپ كوفہ كی طرف روانہ ہو گۓ علاوہ از ين ايام حج میں آٹھ ذيحجہ كو مكہ چھوڑنے سے بہت سے لوگ يزيد كی ظالم حكومت سے امام كی مخالفت كی طرف متوجہ ہو ۓ -

نظرات بینندگان
captcha