شوشتر میں تربيت معلم قرآن كا فائل كورس

IQNA

شوشتر میں تربيت معلم قرآن كا فائل كورس

8:14 - December 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1613588
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھر شوشتر كے دارالقرآن عترت میں جنوری ۲۰۰۸ ء كے آخری عشرے میں خواتين كے لیے تربيت معلم قرآن كا فائنل كورس منعقد كيا جاۓ گا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ تربيت معلم قرآن كورس ۲۵ سے ۲۸ جنوری تك شھر شوشتر كے درالقرآن الكريم عترت میں منعقد كيا جاۓ گا ۔
اس فائنل كورس میں ۸۷ خواتين كہ جنہوں نے ابتدائی كورس میں كاميابی حاصل كی تھی شركت كریں گی ۔
203600

نظرات بینندگان
captcha