۳۰ ہزار سے زائد فرانسيسی مسلمانوں كی حج تمتع میں شركت

IQNA

۳۰ ہزار سے زائد فرانسيسی مسلمانوں كی حج تمتع میں شركت

23:23 - December 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1613864
بين الاقوامی گروپ : امسال تقريبا ۳۰ سے ۳۵ ہزار فرانسيسی مسلمانوں نے حج بيت اللہ میں شركت كی –
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے kmonade كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ امسال فرانسسيی تقريبا ۳۰ سے ۳۵ ہزار مسلمان حج تمتع كے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں كہ ان میں سے زيادہ تر زائرين ٬ جوان يا تازہ اسلام قبول كرنے والے ہیں قابل ذكر ہے كہ فرانس كے مسلمانوں كے لیے سعودی عرب كی حكومت كی طرف سے حج تمتع میں شركت كے لیے كوئی تعداد معين نہیں ہےاور جتنے افراد حج میں شركت كرنا چاہیں كر سكتے ہیں جبكہ دوسرے اسلامی ممالك كے لیے ہر ايك لاكھ افراد پر ايك ہزار افراد كو ويزا جاری كيا جاتا ہے –
20437
نظرات بینندگان
captcha