بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اردكان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كی طرف سے ہفتہ ولايت كی مناسبت سے اس شہر میں قرآن كے مختلف پروگرام منعقد كیۓ جائیں گے ۔
انہیں پروگرامز كے سلسلے میں بروز منگل ۲۶ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو شھر احمد آباد ﴿ اردكان ﴾ میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔
اس محفل میں شركت كے لیے اردكان كے لوگوں كو دعوت دی گئی ہے ۔
204919