زنجان میں ٫٫ شريف ٬٬ نامی قرآنی مركز كا افتتاح

IQNA

زنجان میں ٫٫ شريف ٬٬ نامی قرآنی مركز كا افتتاح

7:57 - December 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1614477
اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی : قرآنی سرگرميوں كی ترويج كے سلسلے میں زنجان میں شريف نامی چودھویں قرآنی مركز كا افتتاح كيا گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار نے زنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ زنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج نے خبر دی ہے كہ یہ مركز صوبہ زنجان میں قرآن كريم كی تعليمی اور تحقيقی سرگرميوں كی غرض سے قائم كيا گيا ہے اور اس مركز میں معلم قرآن كی تربيت كا پہلا كورس منعقد كيا جا رہا ہے ۔ یہ كورس مفاہيم قرآن كريم كے متعلق ہے ۔
205070
نظرات بینندگان
captcha