بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ادارے new vision كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يوگنڈا كے وزير خارجہ جناب ٫٫ اسحاق موسومبا ٬٬ نے ۲۱ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو اعلان كيا كہ او آئی سی كا اگلا اجلاس آئندہ سال يوگنڈا میں منعقد كيا جاۓ گا ۔اس اجلاس میں ۵۷ اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ شركت كریں گے اور باہمی دلچسپی كے امور پر تبادلہ خيال كریں گے ۔
انہوں نے اس اجلاس كو اسلامی دنيا كی مشكلات كے حل كے لیے بہترين موقع قرار ديا ہے ۔
204933