بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ swiss info ٬٬ نے لكھا ہے كہ اس خود كش حملے میں جو چار سدہ كی مسجد پر اس وقت كيا گيا جب ہزاروں لوگ نماز عيد قربان ادا كر رہے تھے ۵۴ افراد جاں بحق اور ۸۰ زخمی ہوۓ تھے ۔
ياد رہے كہ اس حملے كا براہ راست نشانہ سابق وزير داخلہ اور پيپلز پارٹی پارليمنٹرين كے سربراہ آفتاب احمد خان شير پاٶ تھے جو حملے میں بال بال بچ گۓ ۔
205563